Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, October 22, 2019

شاہگنج میں ” سر سید ڈے “ کا انعقاد 26 اکتوبر کو۔۔۔

جونپور۔۔۔اتر پردیش۔/صداٸے وقت۔
==================
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بواٸز ایسوسی ایشن شاہگنج کے زیر اہتمام ”سر سید ڈے تقریب“ کا انعقاد شاہ گنج میں مورخہ 26 اکتوبر بروز سنیچر 2019 کو ہوگا۔۔۔
ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر تبریز عالم نے بتایا کہ پروگرام کا انعقاد شاہگنج کے محلہ اعراقیانہ میں واقع گرینڈ لان میں شام 7 بجے سے ہوگا۔۔۔۔سابق جسٹس الہ آباد ہاٸی کورٹ ایس یو خان پروگرام کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔

ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر شرف الدین اعظمی نے تمام علیگ سےاپیل کی ہے کہ سر سید ڈے کے اس پروگرام میں اپنی شرکت کو یقینی بناٸیں۔
پروگرام کے اختتام پر حسب روایت ”روایتی ڈنر “ کا اہتمام ہے۔