ٕاز/محمدانورداؤدی ایڈیٹر"روشنی"اعظم گڈھ /صداٸے وقت
=====================================
پھر6/دسمبرآرہاہے
ہاں وہی چھ دسمبرجس میں جمہوریت شرمسارہوئ
انظامیہ بے بس ہوئ،
عدالت کی توہین ہوئ،
گراؤاورمارو کی للکارمیں بابری مسجدشہیدکردی گئ
بابری مسجدکاپورامعاملہ کیاہے؟
یہ مسجدکب بنی ؟کس نےبنوایا؟
کیاواقعی مندرتوڑ کرمسجدبنائ گئ ؟
مندرمسجدکاجھگڑا
شروع کب سےہوا؟اورکیوں ہوا؟
اسے شہیدکیوں کیاگیا؟
یہ ایک طویل داستان ہے جو
کئ قسطوں میں مکمل ہوگی ان شاءاللہ
سردست قسط اول پیش خدمت ہے
ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا بانی ظہیرالدین بابرہے
1526/میں دہلی سلطنت کےآخری سلطان ابراھیم لودھی اوربابرکی فوج کا
پانی پت میں مقابلہ ہوالودھی ہارگئے بابرفتحیاب ہوکردہلی میں داخل ہوئے اور آگرہ پہنچے
اس طرح بابر
*مغلیہ سلطنت*
کے بانی اورپہلےبادشاہ بنے
*لفظ مغل !*
مغول یامنگول سےنکلاہے
مغل اردوزبان میں جنوبی ایشیاکےایک قبیلہ یاذات کانام ہے جس کوفارسی اورعربی میں مغول لکھتے ہیں
مغول سلطنت کا بانی چنگیزخان
(Genghis Kans)
تھا جوروس اورمنگولیاکےبیچ ایک دریائے آنان
(Onon River)
کےعلاقے میں پیداہواتھا
اس کی لوٹ مارقتل وظلم کی کہانی کھلی کتاب کی طرح ہے اس کا اسلام سےکوئ تعلق نہ تھا
ظہیرالدین بابرکانسب باپ کی طرف سےتیمور اورماں
قتلغ نگارخانم کی طرف سے چنگیزخان کی نسل سےملتاہے
تیموری خاندان نے
دو اہم سلطنت قائم کی تھی
*ایک تیموری سلطنت* جو ایران ووسط ایشیاء میں پھیلی تھی
*دوسری برصغیر میں*
*غیرمنقسم ہندوستان* *میں مغلیہ سلطنت* کےنام سے تھی
امیرتیمورتیموری سلطنت
(timurid dynasty)
کا بانی اور عظیم جنگجوتھا
یہ ازبکستان کےشہرسبزمیں پیداہواتھاجوسمرقند
سے80/کلومیٹرکےفاصلہ پرہے
تیمورکوجنگ جوئ اورملک گیری کےاعتبارسےچنگیزخان کامثنی سمجھنا چاہئے
فرق یہ ہےکہ چنگیزکافراورتیمور
مسلمان تھا
تیمورنے800/ہجری میں ہندوستان پرحملہ کیاتھا
یہ حملہ مسلمان مغل کاپہلاحملہ تھا
اس سےپہلےمغل چنگیزی خاندان نےمتعددبارحملہ کیاہےلیکن یہ لوگ اسلام سے بہت دورتھے
بہرحال تیمورکوہندوستانی مؤرخین اچھی نگاہ سےنہیں دیکھتے ہیں
ان کی سوچ یہ ہےکہ تیمورمسلمان تھا اس نےہندوؤں کاقتل کیاہے
حالانکہ تیمور
تعلیمات اسلامیہ سےپورےطورپرواقف نہ تھا
تیمورکےہاتھوں ہندوستان میں جس طرح ہندوؤں کانقصان ہوااسی طرح مسلمانوں کابھی نقصان ہوا
اسکی لوٹ ماراوربداعمالیوں کواسلام اور تعلیمات اسلام سےجوڑ کردیکھناہی غلط ہے
بہرحال تیمورتقریباایک سال بعد ہندوستان سےچلاگیا اس نےاپنی زندگی میں 42/ملک فتح کیاتھا
اس کےچارلڑکےتھے
دوسرےلڑکےکانام
عمرشیخ میرزا تھا
جوفرغانہ ترکستان کا حاکم تھا
*یہی عمرشیخ ظہیرالدین بابر کا باپ تھا*
ظہیر الدین بابر1483/میں پیداہوئےتھے بچپن سےہی بہادرتھے
ان کی رگوں میں دودوفاتحین کاخون ضرورتھالیکن
بابرنیک دل انسان تھے ان کی ماں انھیں پیارسے
بابر(شیر)کہہ کرپکارتی تھیں
چنانچہ بابرسےانھیں شہرت بھی مل گئ
کہنےکومغلیہ خاندان کی سلطنت غیرمنقسم ہندوستان پرجس کا رقبہ
2300000
مربع کلومیٹربنتاتھا
300/برس سےزیادہ ہی رہی
لیکن صحیح معنوں میں بابرسےلیکر
اورنگ زیب عالمگیر تک حکمراں لائق وفائق رہے
بابرواورنگ زیب کی تاریخ مسخ کی جارہی ہے ورنہ دونوں نے بہت اچھی حکومت کی
ان کی ہندونوازی بھی خوب رہی ہے
بہرحال
بابر کی عمرنےزیادہ وفانہیں کیا
اور
39 /اپریل 1526تادسمبر1530/تک ہی بادشاہ رہ سکے اور26/دسمبر1530/کو47/سال کی عمرمیں انتقال کرگئے
افغانستان دفن ہوئے
جاری
Mdanwardaudi@gmail.com

![]() |
بابری مسجد |

مغل بادشاہ بابر |