Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, November 25, 2019

اعظمگڑھ۔۔۔ایک ہی خاندان سے میاں بیوی اور ایک معصوم بچے کا سفاکانہ قتل۔لاش ملنے سے پورے علاقے میں سنسنی۔۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش/صداٸے وقت/نماٸندہ/٢٥ نومبر۔٢٠١٩۔
==============================اعظمڑھ ضلع کے تھانہ حلقہ مبارکپور کے تحت موضع ابراہیم پور آج بحال اس وقت سنسنی پھیل گٸی جب ایک ہی گھر سے ایک ہی خاندان کی تین لاشیں برآمد ہوٸیں۔
خبروں کے مطابق تھانہ مبارکپور کے حلقہ میں موضع ابراہیم پور میں عرفان عمر ٢٥ سال زوجہ سعدیہ عمر ٣٢ سال ایک دو سالہ بچے کے ساتھ رات میں سو رہے تھے کہ بدمعاشوں نے سفاکانہ طور پر تینوں کو قتل کردیا۔۔صبح جب لاش ملی تو لوگوں میں سنسنی اور پولیس محکمہ میں افرا تفری مچ گٸی۔اطلاع ملتے ہی بھاری پولیس فورس موقع پر پہنچ گٸی۔اعلیٰ حکام بھی موقع پر پہنچ گٸیے۔۔پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لٸیے بھیج دیا ۔معاملے کی جانچ پڑتال جاری ہے۔