Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, November 15, 2019

بجلی کی بل سے پریشان ہوکر ڈی ایم کو سونپا میمورینڈم۔

اعظم گڑھ اتر پردیش۔/صداٸے وقت/١٥ نومبر ٢٠١٩۔۔۔بشکریہ حوصلہ نیوز۔
============================
 نظام آباد کے رہنے ولے اروڈ کمار نے جمعہ کے روز بجلی بل کے زیادتی سے پریشان ہوکر اعظم گڑھ کے ڈی ایم کو میمورنڈم دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ بجلی کا بجلی میٹر لگانے کے بعد کئی کئی مہینہ بجلی بل نہیں دیا گیا اور اچانک زیادہ بل آجانے سے لوگ محکمہ بجلی کا چکر کاٹ رہے ہیں۔

لوگ جب محکمہ بجلی سے مہینہ کے اعتبار سے کب اور کس طرح بجلی بل بڑھی ہے اس کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اروڈ کمار اس معاملہ کے حل کرانے کے لئے ڈی ایم سے درخواست کی ہے