Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, December 30, 2019

چاہے کتنے بھی احتجاج کیوں نہ ہو – سی اے اے نافذ ہوکر رہے گا ::::::::::::: کشن ریڈی۔

حیدرآباد-30 دسمبر..2019.( صداٸے وقت /ذراٸع)۔
==============================
مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے کہا کہ چاہے کتنے ہی احتجاج کیوں نہ ہو، سی اے اے نافذ ہوکر رہے گا ۔ کشن ریڈی نے کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی ان لوگوں کا دفاع کررہے ہیں جو سی اے اے کی مخالفت میں احتجاج کرتے ہوئے  عوامی اور سرکاری اثاثوں کو تباہ کررہے ہیں۔ 
مرکزی وزیر  نے کہا کہ ہندوستانیوں کا سی اے اے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور سی اے اے سے ہندوستانی مسلمانوں کو کوئی نقصان نہیں ہے۔