Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, February 7, 2020

عام آدمی پارٹی کے ماڈل ٹاؤن سے ودھایک اکھلیش پر حملہ! بی جے پی پرالزام.

عاپ پارلیمنٹ ممبر سنجٸے سنگھ کا الیکشن کمیشن سے کارواٸی کا مطالبہ۔

نٸی دہلی /صداٸے وقت /٨ فروری ٢٠٢٠۔
==============================
دہلی  عام آدمی پارٹی کے نیتا سنجے سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ بی جے پی کے غنڈوں نے عام آدمی پارٹی کے ماڈل ٹاؤن سے ودھایک اکھلیش پر حملہ کردیا ہے اور پولس کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے اس لئے چناؤ آیوگ اس پر دھیان دے اور ان لوگوں کے خلاف کارروائی کرے ۔