Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, March 12, 2020

دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے پاپولر فرنٹ آف انڈیاکے صدر پرویز اور سکریٹری الیاس کو کیا گرفتار

دہلی / صداٸے وقت /ذراٸع /١٢ مارچ ٢٠٢٠۔
==================
دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے مبینہ پی ایف آئی شاہین باغ رابطے کے سلسلے میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے صدر پرویز اور سکریٹری الیاس کو گرفتار کیا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ ان لوگوں کو دہلی میں فساد کو اشتعال کرنے اور فساد کروانے یا پھر دہلی میں جو فساد ہوئے ہیں اس کا ذمہ دار ٹھہراکر گرفتار کیا گیا ہے