Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, March 25, 2020

اعظم گڑھ ضلع مجسٹریٹ نے شہریوں کے لٸے خوردنی اشیإ کے متعلق جاری کی گاٸیڈ لاٸن ۔۔۔۔۔دیکھیں تفصیل۔

اعظم گڑھ ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /پریس ریلیز /٢٥ مارچ ٢٠٢٠۔
===================
اعظم گڑھ ضلع مجسٹریٹ نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے بتایا ہے کی کرونا واٸرس کی وبا کے چلتے اعظم گڑھ شہر کے لوگوں کو خوردنی اشیإ کی تقسیم ان کے گھروں تک کی جاٸے گی۔اس کے تعلق سے محلہ کے مطابق راشن کی دکانوں  کے نمبر بھی جاری کٸیے ہیں۔

محلہ مقیری گنج، غلام کا پورہ ، ہیرا پٹی ، بلرام پور چوکی ایریا، آراضی باغ ، بازبہادر ، پہاڑ پور کے لٸیے
9450303232
9415150080
7081026214
محلہ کول گھاٹ ، سول لاٸن ، ریدو پور ، راہل نگر کے لٸیے وشال میگا مارٹ
6388372274
9911700836
7408708472
محلہ۔۔سدھاری ، نرولی ، ہریبنش پور و شرف الدین پور کے لٸیے (جالان مارکیٹ ).
9610261507
7880397666
محلہ معتبر گنج ، فراش ٹولہ ، کٹرہ ، سداورتی ، آصف گنج ، گروٹولہ، ایلول ، پانڈے بازاری ، بدرقہ ،سیتا رام وارڈ کے لٸیے (پربھو ناتھ پروویزن اسٹور)..
9198414111
9415282692
8400617878
کو ہدایت جاری کی گٸی ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ تمام لوگوں سے امید ظاہر ہے کہ سب لوگ اپنے وارڈ /محلہ کے کرانہ اسٹور / مارٹ سے متعلق موباٸل نمبر پر رابطہ کرکے خوردنی اشیإ حاصل کریں۔متعلق کرانہ اسٹور /مارٹ سے ہوم ڈیلیوری کو یقینی بنایا جاٸے گا۔اور مناسب قیمت ہی وصول کی جاٸے گی۔
انھوں نے تمام شہریوں سے امید ظاہر ہے کہ کسی بھی حالت میں غیر ضروری طور پر خوردنی اشیإ کی زخیرہ اندوزی نہیں کریں گے۔خودرنی اشیإ کی قلت نہیں ہونے پاٸے گی۔
لاکه ڈاٶن کے چلتے پانچ افراد پر منحصر ایک خاندان کو ایک بار میں چاول دس کلو ، آٹا بیس کلو ، دال پانچ کلو ، کھانے والا تیل پانچ کلو ، چینی پانچ کلو ۔نمک دو کلو دیا جاٸے گا ۔ان اشیإ کےاستعمال کے بعد ختم ہوجانے پر دوبارہ دیا جاٸے گا۔متعین مقدار سے زیادہ کسی بھی شخص کو راشن نہیں دیا جاٸے گا۔
ضلع مجسٹریٹ نے متعلقہ مارٹ /کرانہ اسٹور سے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے ملازموں کا اور سپلاٸی کرنے والی گاڑیوں کا شناختی کارڈ اپر ضلع مجسٹریٹ فاٸنانس سے حاصل کریں۔
ضلع مجسٹریٹ نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہل کاروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ شناختی کارڈ اور پاس دیکھانے پر ایسے لوگوں کو روکا نہ جاٸے۔