Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, March 30, 2020

عام آدمی ہی عام آدمی کا سہارا کے بینر کے تحت غربإ میں خوردنی اشیإ کے پیکٹ تقسیم۔

جونپور۔۔اتر پردیش /نماٸندہ  صداٸے وقت /٣٠ مارچ ٢٠٢٩۔
==============================
شاہگنج و آس پاس کے علاقوں میں ”عام آدمی ہی عام آدمی کا سہارا “ کے بینر کے تحت لاک ڈاٶن سے پریشان غریب لوگوں میں خوردنی اشیإ کے پیکٹ کی تقسیم کی گٸی۔یہ سلسہ مورخہ 29 مارچ سے چند لوگوں کی کاوشوں سے شروع کیا گیا ۔اور پیکٹ کو تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہوا۔
آج مورخہ ٣٠ مارچ کو بھی شاہگنج اور اطراف کے علاقوں میں پریشان حال غربإ میں راشن کٹس تقسیم کی گٸی۔۔۔اس کے علاوہ آج شام ساڑھے سات بجے شاہگنج بس اسٹاپ سے اعظم گڑھ چوک کے درمیان دور دراز سے پیدل چل کر اپنے گھروں کیطرف جانے والے مسافروں کو کھانا بھی تقسیم کیا جاٸے گا۔
اس راحت رسانی کے پروگرام میں ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔ڈاکٹر جمیل سہیل۔عاپ نیتا محمد غالب  شیخ،رام سکل ورما ، ڈاکٹر کاشف اشرف ، فیاض احمد ، محمد عبید ، وغیرہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔