صداٸے وقت /ذراٸع / ٢٥ مارچ ٢٠٢٠۔
===========================
*شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا*
واضح ہوکہ رجب المرجب کی آج 29 تاریخ تھی ، امارت شرعیہ دہلی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے کسی بھی حصے میں چاند کی رویت کی تصدیق نہیں ہوٸ ، اس لۓ شعبان المعظم کی عدم رویت کا اعلان کیا جاتا ہے ، کل 26 مارچ بروز جمعرات 30 رجب المرجب اور پرسوں 27 مارچ بروز جمعہ یکم شعبان المعظم ہوگی ان شاء اللہ