Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, March 23, 2020

بریکنگ نیوز جونپور میں ایک نوجوان کو کورونا پوزیٹو ملنے سے مچی کھلبلی، تمام ضلعوں کے باڈر بند .

جونپور اتر پردیش /:23 /مارچ 2020 /صداٸے وقت۔
=============================
 ضلع جون پور میں ایک کرونا پوزیٹو معاملہ ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ، اسعد نامی نوجوان سعودی  میں ملازمت کے لئے گیا تھا ، یہ نوجوان پندرہ تاریخ کو سعودی عرب سے آیا تھا ، ضلع اسپتال میں مریض کو پہنچایا گیا ، اہلخانہ کے 6 افراد کا نمونہ بھی تفتیش کے لئے بھیجا گیا ہے ، محکمہ صحت کی جانب سے پورے علاقے میں 1 کلو میٹر کے فاصلے پر  اس کے دائرے کو صاف کرنے کے لئے تیاریاں جاری ہیں.