Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, March 19, 2020

لکھنٶ گھنٹہ گھر میں پولس نے خواتین احتجاجیوں پر کیا لاٹھی چارج! کئی خواتین بے ہوش۔

لکھنؤ ۔۔۔اتر پردیش۔صداٸے وقت /ذراٸع /19 مارچ 2020.
==============================
 لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں پولس نے مظاہرین خواتین پر لاٹھی چارج کردیا ہے۔ جس میں کئی خواتین زخمی ہوگئی ہیں،اور تین بے ہوش گئی ہیں۔
 اطلاع کے مطابق کورونا وائرس کے چلتے پولس نے مظاہرین کو ہٹانا چاہتی تھی جس پر مظاہرین ہٹنے کو تیار نہیں تھے،جس پر پولس نے مظاہرین پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کردیا،جس میں کئی خواتین بری طرح سے زخمی ہیں۔