Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, April 21, 2020

دہلی ‏کی ‏کیجری ‏وال ‏حکومت ‏کی ‏تبلیغی ‏جماعت ‏کو ‏کلین ‏چٹ۔۔۔وزارت ‏داخلہ ‏کو ‏لکھا ‏خط۔جماعت ‏کے ‏لوگوں ‏کو ‏بتایا ‏معصوم۔

نٸی دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع / ٢١ اپریل ٢٠٢٠۔
==============================دہلی کی کیجری وال سرکار نے تبلیغی جماعت اور امیر جماعت مولانا سعد کاندھلوی کو کلین چٹ دے دی ہے ۔مولانا سعد کے خلاف ابھی حال میں ہی دہلی پولیس نے کٸی دفعات میں مقدمہ درج کیا ہے جس میں غیر ارادتاً قتل اور قتل کی سازش کی دفعات بھی شامل ہونے کی بات کہی جارہی ہے ۔
اب دہلی سرکار کے اقلیتی کمیشن  نے وزیر داخلہ کو خط لکھ کر مولانا سعد کو کلین چٹ دے دی ہے۔اقلیتی کمیشن کی جانب سے لکھے گٸے خط میں کہا گیا ہے کہ کورونا واٸرس کو پھیلانے میں جماعت کا کوٸی ہاتھ نہیں ہے اور نہ ہی ان کی کوٸی غلطی ہے۔۔تبلیغی جماعت ایک معصوم جماعت ہے ان سے کوٸی غلط کام ہو ہی نہیں سکتا۔
IndiaToday
@IndiaToday
 Delhi Minority Commission writes to Home Minister #AmitShah, denies any conspiracy in Tablighi Jamaat event. #ITVideo ۔
اس سے قبل دہلی سرکار میں وزیر ستیندر جین نے بھی تبلیغی جماعت کے موقف کی تاٸید کی تھی۔اور اب اقلیتی کمیشن نے بھی جماعت اور امیر جماعت کو کلین چٹ دے دی ہے۔