Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, April 18, 2020

اعظم گڑھ۔۔۔تھانہ پوٸی کے تحت موضع بکھریا میں ایک خاتون کا قتل۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /نماٸندہ / 18 اپریل 2020
====================
ضلع کے پوٸی تھانہ حلقہ کے تحت موضع بکھریا میں ایک 42 سالہ خاتون کا قتل کر دیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق خاتون اپنے رہاٸشی مکان سے کچھ دوری پر کرانہ کی دکان پر تھی ۔اسی دکان پر مشتبہ حالت میں دھار دار ہتھیار سے قتل کر دیا گیا۔بتاتے ہیں کہ مقتولہ کا شوہر ممبٸی میں الگ رہتا ہے اور گھر پر اس خاتون کے علاوہ اور کوٸی نہیں ہے۔

موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لٸے بھیج کر مزید تفتیش میں لگ گٸی ہے۔