Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, April 22, 2020

جونپور ‏ڈی ‏ایم ‏کی ‏نٸی ‏پہلی۔۔رمضان ‏المبارک ‏کے ‏موقع ‏پر ‏گھر ‏گھر ‏سحری ‏ ‏وافطار ‏کے ‏سامان ‏کےفروخت کاانتظام۔ سامان سے لیس ٹھیلوں ‏کو ‏کیا ‏روانہ ‏۔

جونپور۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /نماٸندہ۔/٢٢ اپریل ٢٠٢٠۔
==============================
ماہ رمضان قریب ہے۔۔کورونا واٸرس کی بیماری کے چلتے پورے ملک میں لاکڈاٶن چل رہا ہے ۔کسی کو بلا وجہ گھر سے نکلنے کی اجازت نیں ہے ایسے حالات میں ضلع مجسٹریٹ جونپور نے ایک نٸی اور انوکھی پہل کی ہے۔۔شہر کے مسلم محلوں میں 42 عدد ٹھیلے افطار و سحری کا سامان لیکر محلوں میں اشیإ فروخت کریں گے۔اس کے علاوہ شہر کے سبھی وارڈوں میں 500 ٹھیلے تازہ سبزی و پھل لیکر ڈور ٹو ڈور جاکر فروخت کریں گے۔
۔
آج کوتوالی چوراہوں سے ڈی ایم جونپور نے ہری جھنڈی دکھاکر ٹھیلوں کو روانہ کیا۔اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی۔