Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, May 14, 2020

ننھے روزہ دار۔۔۔۔۔ان کے جذبہ ایمان کو سلام

اعظم گڑھ۔۔۔اتر پردیش/صداٸے وقت /عبدالرحیم صدیقی کی رپورٹ
===============================
رمضان المبارک کے مہینہ میں مسلمان بچوں اور بچیوں میں بھی غضب کا ولولہ جوش و جذبہ پایا جاتا ہے ۔ننھے معصوم بچے اپنی  بھوک و پیاس پر قابو پاکر روزہ رکھنتے ہیں۔اکثر ایسے بچوں کی تصویریں اخباروں کی زینت بنتی رہتی ہیں ۔۔ضلع اعظم گڑھ کے لالگنج قصبہ حلقہ کے تحت ۔محمّد اسحاق شیخ ولد ڈاکٹر گلزار احمد اعظمی ساکن کتولی خرد نے صرف سات سال کی عمر میں اس گرمی کے موسم میں روزہ رکھ کر ان بڑوں کو سبق دیا کہ اس شدت کی گرمی میں کیسے روزہ رکھا جاتا ہے جو روزے نہیں رہتے .ان غافل لوگوں کے لٸے ایک سبق ہے۔
محمّد اسحاق شیخ کے اس جذبے کو انکے دادا اخلاق احمد اور نانا مرزا انور بیگ بہت سی دعا دی ہیں اور ساتھ ساتھ چچا نو شاد اور ابو س ماما مرزا عامر اور مرزا مراد نے بھی دعاؤں سے نوازہ

حنا بانو بنت عبد الرحیم ساکن بسہی اقبال پور عمر سات سال نے بھی روزہ رکھکر والدین کی دعاٸیں لیٸں۔