==============================
گزشتہ دو دنوں سے مشرقی یو پی میں آٸے آندھی ، طوفان ، تیز ہواٶں اور بے موسم بارش سے گرمی کے موسم کی فصلوں کو کافی نقصان ہوا جس سے کسانوں کے چہروں پر مایوسی کے آثار ہیں۔۔آم کی فصلوں کے علاوہ خربوزہ ، تربوزہ ککڑی ، کھیرا جیسی فصلوں کا کافی نقصان ہے ۔
ایک طرف لاک ڈاٶن کے چلتے کسانوں کو ان کے پھلوں و سبزیوں کی قیمت میں بھاری گراوٹ رہی وہیں بے موسم بارش و تیز ہواٶں سے کسانوں پر دوہری مار پڑ رہی ہے ۔