Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, June 17, 2020

شاہگنج۔۔سینٹ ‏جارج ‏پبلک ‏اسکول ‏نے ‏طلبہ ‏کی ‏5 ‏ماہ ‏کی ‏فیس ‏معاف ‏کی۔ ‏دوسرے ‏اسکولوں ‏کے ‏لٸیے ‏قابل ‏تقلد ‏کارنامہ۔

جونپو۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /17 جون 2020...
==========================--===
شاہ گنج ۔۔ سینٹ جارج پبلک اسکول نے کورونا وبائی امراض میں بچوں کی فیس معاف کر دی ۔یہ فیس ماہ اپریل سے ماہ  اگست پانچ ماہ کی  فیس کو  معاف کر دیا گیا ہے ۔
 مذکورہ معلومات اسکول کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر افشاں ہاشمی نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس قومی تباہی میں کوووڈ 19 کے مد نظر   اسکول انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اسکول کے بچوں کی عم 5 ماہ کی فیس معاف کردی گئی ہے ۔جن بچوں کی فیس جمع کروائی گئی ہے ان کو ستمبر کے مہینے میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔اس قومی تباہی میں ، اسکولانتظامیہ طلبہ کے  والدین و سرپرستی  کے ساتھ ہیں۔