Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, June 28, 2020

سرسید ‏احمد ‏انٹر ‏کالج ‏میں ‏میں ‏ہاٸی ‏اسکول ‏میں ‏90.27 ‏فیصد ‏و ‏انٹر ‏میڈیٹ ‏میں ‏94.11 ‏فیصد ‏طلبہ ‏پاس۔

جونپور۔اتر پردیش /صداٸے وقت /نماٸندہ 
==============================
شاہگنج۔۔سرسید احمد انٹر کالج تعلیم آباد صبرحد شاہگنج جونپور ہاٸی اسکول و انٹر میڈیٹ کے نتیجے آنے کے بعد طلبہ میں جہاں خوشی کی لہر ہے وہیں اساتذہ میں اطمنان ہے۔۔اس بار ہاٸ اسکول میں 90.27 طلبہ پاس ہوٸے جبکہ انٹر میڈیٹ میں 94.11 طلبہ پاس ہوٸے۔۔نمبروں کے فیصد کے حساب سے لڑکیوں نے لڑکوں پر بازی ماری۔۔۔انٹر میڈیٹ کی طالبہ یشفہ فاطمہ نے 77.6 فیصد نمبر حاصل کرکے اسکول میں ٹاپر بنی جب کہ لڑکوں میں ٹاپر کامران ضیإ بنے جنکو 75.4 فیصد نمبر حاصل ہوٸے۔

کالج کے پرنسپل شاہد نعیم کے ذریعہ دی گٸی اطلاع کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔
انٹر میڈیٹ۔امتحانات کے نتاٸج۔
 کل طلباء - 357
 غیر حاضر طالبات / طلبہ 17۔
 فیل ہونے والے طلبہ کی تعداد۔۔ -20 
پاس ہونے والے  طلباء/طالبات ۔ 320 
 امتحان میں پاس ہونے والے طلبہ کی فیصد -------- 94.11٪

 ہائی اسکول امتحانات کے نتائج ----
 کل طلبا ---- 340
 طلباء امتحان میں غیر حاضر - 11
 طلباء امتحان میں فیل ہوئے --- 32
 طلباء امتحان میں کامیاب ہوئے --- 297
 امتحان میں پاس ہونے والے طلبہ کی فیصد ---- 90.27٪