Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, June 6, 2020

فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کی مرنے کے تین ہزار سال بعد پاسپورٹ بنا.

عجیب و غریب/صداٸے وقت /ماخوذ۔
=============================
مصر میں فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا کیوں کہ فرعون کی  نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے کچھ مرمت فرانس میں ہونی تھی. اور فرانس میں بنا پاسپورٹ نعش بھی داخل نہیں ہوسکتی اس لیے فرعون کا پاسپورٹ بنایا گیا ـ
 اِسے فرانس میں علاج کے دوران صدارتی پروٹوکول دیا گیا تھا، اور ہوائی جہاز میں پیرس شہر کی فضاؤں میں پروٹوکولی چکر بھی لگوائے گئے تھے۔۔