Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, June 6, 2020

مولانا رفیق قاسمی کے انتقال سے مسلمانوں کا زبردست خسارہ۔ مولانا عرفی قاسمی۔


نئی دہلی، 6جون 2020/صداٸے وقت /ذراٸع۔
=============================
 جماعت اسلامی ہند کے سابق سکریٹری اور مشہور عالم دین مولانا رفیق قاسمی کے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علمائے حق کے قومی صدر مولانا اعجاز عرفی قاسمی نے ان کے انتقال سے صالح معاشرہ کی تعمیر و تشکیل کرنے والا شخص سے مسلمان محروم ہوگئے۔
انہوں نے آج یہاں جاری تعزیتی بیان میں کہا کہ مولانا رفیق قاسمی دارالعلوم دیوبند کے ممتاز فضلاء میں تھے اور علامہ ابراہیم بلیاوی کے شاگرد کے علاوہ کئی ممتاز اساتذہ کے منظور نظر تھے۔
انہوں نے جماعت اسلامی اور دیوبند کو قریب لانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔