Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, June 21, 2020

نسواں ‏انٹر ‏کالج ‏اعظم ‏گڑھ ‏کی ‏انتظامیہ ‏کمیٹی ‏کا ‏انتخابی ‏عمل ‏مکمل۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /نماٸندہ/٢١ جون ٢٠١٠۔
==============================
اعظم گڑھ۔ شہر کے محلہ پہاڑ پور میں نسواں انٹر کالج مینجمنٹ کمیٹی کا انتخاب الیکشن آفیسر ناگیندر پرتاپ سنگھ اور سپروائزر پی این رائے کی موجودگی میں مکمل  ہوا۔  جس میں شیخ احمد مسعود صدر ، سید شمشاد احمد نائب صدر ، طارق خواجہ منیجر / سکریٹری ، محمد عابد خزانچی ، اور ڈاکٹر کلیم امجد ، احتشام احمد ، احسان احمد ، محمد ساجد ، خواجہ ظفر اللہ ، محمد عاصم خان ، خواجہ عبید اللہ ، عادل امجد  ممبر منتخب ہوئے۔