==============================
قصبہ لال گنج میں گزشتہ دنوں چوکی انچارج کے کورونا پازیٹیو پاے جانے کے بعد پولس چوکی .سی .او .آفس .دیوگاؤن کوتوالی میں تعینات پولس اہل کاروں اور علاقے کے اخباری نماٸندوں سمیت کل ملا کر سو لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا اور آج سب کی رپورٹ نیگٹیو آٸی ہے .جس سے پولس محکمہ اور اخباری نمائندوں سمیت علاقے میں خوشی کی لہر دیکھنے کو ملی .ساتھ ہی حکام نے راحت کی سانس لی ۔