Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, July 11, 2020

لال ‏گنج ‏اعظم ‏گڑھ ‏میں ‏ڈاکٹروں ‏و ‏پولس ‏اہلکاروں ‏کی ‏کورونا ‏جانچ۔

اعظم گڑھ ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /١١جولاٸی ٢٠٢٠/ لالگنج سے عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔
==============================
آج لال گنج میں سی .ایچ .سی .کے سینیر ڈاکٹر .ڈاکٹر منوج کمار کی صدارت میں لال گنج کے ڈاکٹروں اور پولس اہل کاروں کی کورونا کی جانچ کی گئی .جن ڈاکٹروں کی جانچ کی گئی ہے اسمیں ڈاکٹر ایم اوپادھیائے .ڈاکٹر ابو شہمہ .رام چندر سروج .ڈاکٹر عبد القادر .وی .کمار .پولس اہلکاروں میں شیو سہارے .سنجے پٹیل .سنجے رائے .امیش یادو .بنواری یادو .سمیت کئی پولس اہل کار شامل تھے .

واضح ہو کہ ابھی تین دن پہلے لال گنج میں ایک چوکی انچارج اور دو سگے بھائی بہن جو ممبئی سے آے تھے کورونا پازیٹیو  پاے گئے تھے .جس کی وجہ سے علاقے میں سنسنی پھیلی ہوٸی ہے۔