Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, July 21, 2020

قصبہ ‏شاہگنج ‏کے ‏کنٹینمنٹ ‏زون ‏میں ‏ہر ‏گھر ‏سے ‏محکمہ ‏صحت ‏کی ‏ٹیم ‏نے ‏صحت ‏سے ‏متعلق ‏معلومات ‏حاصل ‏کی۔



 شاہ گنج (جون پور)۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت / نماٸندہ /٢١ جولاٸی ٢٠٢٠
==============================
شاہ گنج کےکنٹینمنٹ زون میں صحت سے متعلق معلوماتڈاکثروں کی ٹیم نے سروے کیا۔ پرانا چوک ، اراقیانہ ، پرانی بازار میں شہریوں سے لی گئیں صحت کے تعلق سے جانکاری۔

 منگل کے روز ، محکمہ صحت کی ٹیم نے رجسٹر میں کنبہ کے افراد کی تعداد ، موبائل نمبر اور ان کی صحت سے متعلق معلومات نوٹ کیں۔  لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کسی کو کھانسی ، بخار یا سانس لینے میں کوئی تکلیف ہو تو فوری طور پر محکمہ صحت کو آگاہ کریں۔
 ٹیم میں ڈاکٹر آر کے ورما ، ڈاکٹر ہریوم موریہ ، ڈاکٹر جمال الدین ، ​​مہیندر پرتاپ سنگھ ، چندربھان یادو ، شبنم ، جے پرکاش برنوال وغیرہ موجود تھے۔