Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, July 21, 2020

اعظم ‏گڑھ ‏۔۔۔قصبہ ‏لالگنج ‏کے ‏قریب ‏گاٶں ‏میں ‏کورونا ‏مریض ‏ملنے ‏سے ‏کھلبلی۔

اعظم گڑھ۔اتر پردیش /صداٸے وقت /ذراٸع /٢١ جولاٸی ٢٠٢٩۔/عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔
==============================
ضلع میں کورونا واٸرس سے بیمار افراد کی تعداد میں اضافہ کیساتھ ساتھ  قصبہ لالگنج و اطراف میں بھی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔اطلاع کے مطابق  لال گنج کے بھگوان پور میں کولکاتا باشندہ کرایہ دارسہارا بینک ملازم کملا رائے 43.برس کا 19.جولائی کو کورونا سمپل لیا گیا جس کی کل دیر شام رپورٹ مثبت آٸی .انکو اسپتال  بھیج دیا گیا اور اس علاقے کو سیل کر دیا گیا۔

علاقہ کو سیل کرنے سے جہاں عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہورہا ہے وہیں اب کورونا واٸرس کے گاٶں و دیہاتوں کیطرف بڑھنے سے دیہی عوام میں اضطراب ہے۔