Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, July 21, 2020

درگیشور ‏مشرا ‏ ‏شاہگنج ‏کے ‏ہوں ‏گے ‏نٸے ‏کوتوال۔

جونپور۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /٢١ جولاٸی ٢٠٢٠
==============================
 جرائم اور جرائم پیشہ افراد کے موثر کنٹرول کے لئے ، سپرنٹنڈنٹ پولیس جون پور نے درگشیور مشرا کو پی آر او سپرنٹنڈنٹ پولیس سے شاہ گنج کا  انچارج مقرر کیا ہے۔

 شاہ گنج کوتوالی میں  انسپکٹر بھارت بھوشن تیواری کی پروموشن کی وجہ سے کچھ دن سے  کوتوال کا عہدہ خالی پڑا تھا ، بھارت بھوشن  ایک ماہ سے بھی کم وقت مدت کے لٸے کوتوالی انچارج رہے تھے۔