Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, September 19, 2020

شاہگنج ‏میں ‏” ‏ہاٸی ‏لاٸیو ‏مرڈر ‏“ ‏کو ‏لیکر ‏اکھلیش ‏یادو ‏نے ‏یوگی ‏حکومت ‏پر ‏سخت ‏تنقید ‏کی۔

جونپور۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /ذراٸع /١٩ ستمبر ٢٠٢٠۔
==============================
   سماج وادی پارٹی کے قومی  صدر اور ریاست کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ضلع کے شاہ گنج میں ہونے والے  ہاٸی پروفاٸل قتل  کے معاملے میں ٹویٹ کے ذریعہ  حکومت کی تنقید کرتے  ہوئے کہا کہ “آج ریاست جون پور کے قتل عام سے خوفزدہ ہے۔  جہاں ڈی ایم- و کپتان  وصولی اور قتل کرکے بے خوف ہوں  وہیں مجرموں کے حوصلے بلند ہی ہوں گے ۔  یہاں اصل مجرم گھوم رہے ہیں ، جبکہ اپوزیشن  کو فرضی و جعلی مقدمات میں پھنسایا جارہا ہے ۔  ریاست کے سب سے بڑے کپتان کہاں ہیں؟  # بی جے پی نہیں چاہیے۔