Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, October 29, 2020

طنز ‏و ‏مزاح ‏کے ‏معروف ‏شاعر ‏ایوب ‏وفا ‏علیل۔۔اسپتال ‏میں ‏زیر ‏علاج

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت / عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔
==============================
لال گنج ۔۔۔۔اردو کے مشہور طنز و مزاح کے شاعر معروف سماجی کارکن،انجمن اِسلامیہ ہائر سیکنڈری اسکول دونہ کے سابق اُستاد ایّوب وفا اِس وقت علیل ہیں،
ایّوب وفا کسی کام سے لال گنج گئے تھے اور دونا بيریڈیہ کے درمیان گلوبل کمپیوٹر سینٹر کے سامنے اپنی بائک کھڑی کرنا چاہے لیکن وہ کھڑی نہ ہوکر ان کے اُوپر گر گئی جس سے اُنکا کولہا ٹوٹ گیا اور وہ زخمی ہوگئے،اِس وقت موصوف  نظام آباد قصبہ میں ایک  پراٸیویٹ ہاسپٹل میں زیرِ علاج ہیں۔اعظم گڑھ و جونپور ضلعوں میں معروف شاعر کے حق میں ان کے بہی خوان دعاٸے صحت کر رہے ہیں۔