Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, October 20, 2020

موضع ‏گودھنا ‏سے ‏تعلق ‏رکھنے ‏والے ‏” ‏فہیم ‏اختر ‏“ ‏نے ‏نیٹ کے امتحان میں نمایاں ‏کامیابی ‏حاصل ‏کرکے ‏ضلع ‏و ‏علاقے ‏کا ‏نام ‏روشن ‏کیا۔

اعظم گڑھ ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /٢٠ اکتوبر ٢٠٢٠۔
==============================
تحصیل حلقہ پھولپور کے تحت موضع گودھنا کے  فھیم اختر  نے نٹ کے امتحان میں 657 نمبر حاصل کرکے ضلع اور علاقے کا نام روشن کیا ہے۔  فہیم اختر کے  والد  نسیمِ اختر  غیر ملک  برونای مین بزنس مین ہیں اور  والدہ شائستہ فلاحی جو  مولانا ابو الا ویس اصلاحی  سراے میر کی صاحبزادی  ہیں۔
فہیم نے ابتدائی تعلیم سنٹرل پبلک اسکول آعظم گڈھ شھر سے حاصل کیا ہے 11-12th آعظم گڈھ شھر کےxt-ویر ہای اسکول سے کیا ہے
فیھم کو ڈاکٹر بننے کا حوصلہ بچپن سے  تھآ  چناںچہ اس نے mbbsکی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کوٹہ راجستھان   کو چنگ کر نےگیا آور وہاں سے کبھی بھی اور کسی بھی مناسبت سے گھر آیا ہی  نہیں شاید کرونا کے سبب کو چنگ سینٹر بند ہو گیا یا کسی اور سبب سے گاؤں آنا پڑا لیکن گاؤں میں رہنے کے بجائے اعظم گڈھ شہر میں تعلیم اور مطالعہ میں مصروف رہا ۔
فہیم کو یہاں تک پہنچنے میں اس کے اپنے حوصلے اور محنت کے ساتھ والدین کا بھت  بڑا حصہ ہے بچوں کی تعلیم کے لیے گاؤں چھوڑ کر شھر عظم گڈ ہ مین سکونت اختیار کیا اور تعلیم کے حصول کے لیے  والدین نے ہر ممکن آسانی بہم پہنچاٸی۔
فہیم کی اس کامیابی پر مبارکباد دینے و مزید ترقی کرنے کی دعاٶں کیساتھ علاقے کے لوگ ۔رشتےدار و دوست و احباب ان کے گھر پہنچ رہے ہیں۔۔ان کی اس کامیابی سے علاقے کے لوگ بھی خوش ہیں۔
فہیم کو نیرو سرجن بننے کا شوق ہے اللہ تعالیٰ عزیزم کو ایک کامیاب ڈاکٹر بناے ملک آور قوم کی خدمت کا جذبہ دے آمین
اختر عالم اصلاحی
نوٹ۔۔۔۔فہیم کی اس کامیابی پر ” صداٸے وقت نیوز پورٹل “ مبارکباد پیش کرتا ہے۔۔اور دعا ہے کہ اللہ ان کو مزید کامیابی عطا کرے اور ان کی خواہش کے مطابق ایک بہترین نیورو سرجن بن کر ملک و قوم کی خدمت کرے ۔۔۔آمین۔
          ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔