Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, November 6, 2020

ایک ‏یوروپی ‏کرنسی ‏پر ‏مسلمان ‏رہنما ‏طارق ‏بن ‏زیاد کی ‏تصویر۔۔

صداٸے وقت /ماخوذ۔
=============================
سال 2012ء میں برطانیہ کے مرکزی بینک نے جبرالٹر کی حکومت کے لیے پانچ پاونڈ کا ایک کرنسی نوٹ جاری کیا جس پر طارق بن زیاد کی تصویر تھی۔
  یہ ریاستی پہلی کرنسی تھی جو ان کے نام منسوب کی گئی ۔۔طارق بن زیاد وہ اسلامی شخصیت ہیں جنہوں نے آئبیرین جزیرہ نما تک اسلام کوپہنچایا 
  تصویر کے نیچے لاطینی حروف میں طارق بن زیاد کا نام ہے ، اور  بائیں طرف آبنائے جبرالٹر میں اسلامی قلعہ ہے۔