Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, December 8, 2020

مدرسة ‏الاصلاح ‏سراٸمیر ‏کے ‏وفد ‏کا ‏لالگنج ‏علاقے ‏کا ‏دورہ۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔/ ٨ دسمبر ٢٠٢٠۔
===========================
مدرستہ الاصلاح سراٸمیر  ، ضلع اعظم گڑھ ہی نہیں بیرونِ ملک میں اسلامی تعلیات کے لئے مشہورِ  ہے۔ اس مشہور مد ومعروف تعلیمی درسگاہ  کا ایک وفد نائب ناظم حکیم اِرشاد احمد کی قیادت  میں لالگنج کے بسہہی اقبال پور،بيری ڈیہہ ،دونہ،کٹولی گاؤں کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے اسلامی تعلیمات کے فروغ پر زور دیا۔لوگوں سے اسلامی تعلیمات عام كرنے پر بل دیا۔اس وفد میں  ڈاکٹر محی الدین آزاد،ڈاکٹر علاءالدین،ماسٹر خاور،ڈاکٹر علی اختر،ڈاکٹر شاہ نواز خان،ڈاکٹر محمد ارشد قاسمی،شجاع الدین،شہاب الدین وغیرہ شامل  تھے۔