Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, December 10, 2020

الفلاح ‏فرنٹ ‏کے ‏زیر ‏اہتمام ‏” ‏بلڈ ‏ڈونیٹ ‏گروپ ‏“ ‏کے ‏پروگرام ‏کا ‏انعقاد ‏



 بلڈ ڈونیٹ گروپ بلا تفریق سب کی مدد کرتا ہے:اب تک 120 افراد کی مدد کرچکا ہے گروپ۔ .......ذاکر حسین

  جون پور۔۔۔اتر پردیش / صداٸے وقت  ،10 دسمبر  2020/ (پریس نوٹ).
==============================
 آج 10 دسمبر کو شاہ گنج باراداری اسکول میں الفلاح فرنٹ کے بلڈ بلڈ گروپ کے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ، جس میں بطور مہمان خصوصی بلڈ ڈونیٹ گروپ کے بانی ذاکر حسین تھے۔ اس موقع پر ذاکر حسین نے کہا کہ آج بلڈ ڈونیٹ گروپ کو ہر جگہ مضبوط بنانا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ الفلاح فرنٹ کے بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ممبران جب بھی کسی کو خون کی ضرورت ہوتی ہے تو  گروپ ان کیلئے خون کا بندوبست کرنے کا کام کرتا ہے۔ اب تکالفلاح فرنٹ کے بلڈ ڈونیٹ گروپ نے 120 مریضوں کو خون دیا ہے ۔اس موقع پرذاکر حسین نے لوگوں سے بلڈ ڈونیٹ گروپ میں شامل ہونے کی اپیل کی۔بلڈ ڈونیٹ گروپ گروپ کے اس پروگرام میں ، یاسر پٹھان ، ابو  شہمہ قریشی ، فہیم خان شیرازی ،خلیق الرحمن ، ابو زید ماہولی ، محفوظ خان اعظمی ، امتیاز ندوی ، جمشید عالم ، راجو بھائی ، ذاکر پٹھان ، دلشاد احمد ، فیض خان ، عظیم قریشی ، صابر علی ، دلشیر قریشی ، ارحم ، پٹھان  باہوت سے صادق خان ، احمد خان ، افضل خان ، عتیق احمد اور ارشاد احمد  کے علاوہ  بہت سے لوگ موجود تھے۔