Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, February 28, 2021

آج ‏28 ‏فروری ‏قومی ‏سائنس ‏ڈے ‏ہے۔

ہندوستان  میں ہر سال فروری کی 28 تاریخ کو سائنس کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس کا پس منظر بھارتی ماہر طبیعیات سر چندرشیکھر وینکٹ رمن کی جانب سے اسی دن 1928ء میں "رمن اثر" (Raman Effect) کا ایجاد ہے۔ سائنس کی اس عظیم کامیابی کی وجہ سے انہیں طبیعیات کے شعبے میں 1928 میں نوبل انعام دیا گیا تھا۔۔

سائنس کے قومی دن کے مقاصدترميم

  • روزمرہ کی زندگی میں سائنس کی اہمیت کا احساس دلانا (بالخصوص اسکولی طلبہ کو)
  • سائنسی ایجادات کو رفاہ انسانیت سے جوڑنا
  • نئی ٹیکنالوجی پر گفتگو
  • سائنسی ذہن رکھنے والوں کو نئے مواقع فراہم کرنا
  • عوام کی حوصلہ افزائی اور سائنس اور ٹیکنالوجی کو مقبول بنانا۔