Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, March 1, 2021

تپ ‏دق ‏( ‏ ‏ٹی ‏بی ‏) ‏کے ‏موضوع ‏پر ‏ڈاکٹر ‏ویلفیئر ‏سوسائٹی ‏کے ‏تحت ‏میٹنگ ‏کا ‏انعقاد۔..نئے ‏عہدیداروں ‏کا ‏انتخاب۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صدائے وقت نمائندہ/ عبد الرحیم صدیقی /1 مارچ 2021۔
+++++++++++++++++++++++++++++++++++
لال گنج،۔۔۔۔آج لال گنج میں ڈاکٹرس ویلفیئر سوسائٹی لال گنج کی ایک میٹنگ ڈاکٹر پردیپ کمار کی صدارت میں ٹوبر کولوسس(تپ دق) پر تفصیل سے بحث ہوئی۔جِس میں سوسائٹی کے سبھی ڈاکٹرس ٹی بی مرض کے خاتمے کے لیے ایک ساتھ مل کر مریضوں کی دیکھ ریکھ کرینگیں۔سبھی مریضوں کی ٹو نات اور سی بی نات کی جانچ کرائی جائے گی۔ساتھ ساتھ نئے عہد دے داروں کا اِنتخاب بھی ھوا۔جسمیں سرپرست ڈاکٹر او پی رائے،صدر ڈاکٹر بی بی سنگھ،دیوا شیش شکلا،ڈاکٹر امیر حمزہ،کو نائب صدر۔ڈاکٹر پی کے رائے کو جنرل سیکریٹری،ڈاکٹر محمد انور کو سیکریٹری،ڈاکٹر رام چندر سروج خازن،اور ممبر ڈاکٹر انیل،ڈاکٹر سنجے،ڈاکٹر ابو شہمہ،ڈاکٹر راج ونت ہیں۔میٹنگ کی نظامت ڈاکٹر پی کے رائے نے کیا۔اِس موقع پر ڈاکٹر ایم اپادھیائے،ڈاکٹر پاؤن پانڈے،ڈاکٹر آلوک سنگھ،ڈاکٹر امبج رائے،ڈاکٹر پی ایس سنگھ،ڈاکٹر آر آر پرجاپتی،ڈاکٹر ارشد قاسمی،ڈاکٹر عارف،ڈاکٹر محمد انور سنجری کے علاوہ بڑی تعداد میں ڈاکٹرس موجود تھے۔