دربھنگہ۔۔بہار۔۔14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی)۔۔۔صدائے وقت۔
+++++++++++++++++++++++++++(++++++++
مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی تعلیمی خسارہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین