Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, March 24, 2021

اے ‏ٹی ‏ ایم ‏کے ‏ڈریعہ ‏ٹھگی ‏کا ‏ شکار ‏. ‏. ‏

اعظم گڑھ. اتر پردیش /صدائے وقت /24مارچ 2021. /عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ. 
+++++++++ +++++++++++++++++++
لال گنج،اعظم گڑھ۔دیو گاؤں تھانہ حلقہ کے بیریڈی گاؤں کے باشندہ حافظ محمد دانش ولد عبد الغفار انصاری نے 13 مارچ کو لال گنج کے انڈیا 1 اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے گیا۔تو پیسہ نہیں نکلا اُنکو پیسے کی ضرورت تھی تو اُنہوں نے راج ٹور انڈ ٹریولز سے 12 ہزار روپے نکالے۔اُسکے بعد اُنکو 16 مارچ کو تین میسج آیا۔اسمیں پہلے اور دوسرے میسج میں بیس،بیس ہزار روپے،تیسرے میں دس ہزار روپے نکلنے کا میسج آیا تھا۔اُسکے بعد دانش نے ایچ ڈی ایف سی بینک لال گنج میں اُسکے شکایت کی تو معلوم ہوا کہ يه پیسے سرایمیر سے اے ٹی ایم سے پیسہ نکالے گئے ہیں۔اُسکے بعد اسکی شکایت لال گنج پولس چوکی پر بھی کی گئی۔تو اس طرح لوگ آئے دِن ٹھگی کا شکار ہوتے ہیں