Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, April 20, 2021

ضلع ‏ مجسٹریٹ ‏نے ‏کووڈ ‏ ایل ‏1 ‏ عارضی ‏ اسپتال ‏کا ‏ کیا ‏ معائنہ ‏. ‏

جون پور.. اتر پردیش /صدائے وقت /20 اپریل 2021 
++++++++++++++++++++++++++++++
ضلع مجسٹریٹ منیش کمار ومانے منگل کے روز کیراکت کے پنڈت دین دیال آشرم اسکول میں عارضی طور پر بنائے گئے ایل1ٹائپ اسپتال کا معائنہ کیا۔اس دوران انھوں نے سی ایم او اسپتال میں مریضوں سے متعلق سبھی اودیات اور سہولیات مہیا کرانے کی ہدایت دی۔
ڈی ایم منیش کمار وما اور سی ایم او ڈاکٹر راکیش کمار منگل کے روز کیراکت کے عارضی ایل 1اسپتال کا معائنہ کرنے پہنچے۔ڈی ایم نے کہا کہ جن کورونا کے مثبت مریضوں کے پاس ہوم آئیسولیشن،پلس آکسی میٹر کی سہولت ان کے لئے اسکول میں 225بیڈ کا اسپتال تیار ہو چکا ہے۔اس اسپتال میں مریضوں کیلئے سبھی بنیادی سہولیات اور آکسیجن گیس کے ساتھ اودیات دستیاب ہے۔اس دوران انھوں نے مریضوں کیلئے بنائے گئے کچن کا بھی معائنہ کیا۔معائنہ کے دوران سی ایم او ڈاکٹر راکیش کمار کو اسپتال میں بجلی،پانی اور سبھی ضروری سامان کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔