Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, April 14, 2021

یوگی آدتیہ ناتھ کورونا پازیٹیو ، ٹویٹ کرکے دی جانکاری. ‏. ‏ ہوم ‏کورنٹائن ‏میں ‏ وزیر ‏ اعلی ‏. ‏

لکھنؤ /اتر پردیش /صدائے وقت /ذرائع /14 اپریل 2021 
+++++++++++++++++++++++++++++
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ کورونا کے ابتدائی اثرات محسوس ہونے پر میں نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے،
 اور میں اس وقت ہوم کورونٹائن ہوں، اور ڈاکٹروں کی صلاح  پر عمل کر رہا ہوں،
 البتہ تمام کام ورچوئلی کر رہا ہوں، اور پردیش کی تمام  سرکاری کام کاج چلتے رہیں گے،اور اپیل کی ہے کہ ان دنوں جو لوگ بھی   مجھ سے  ملے ہیں وہ اپنا کورونا ٹیسٹ ضرور کروائیں،
وزیر اعلی دفتر کے کئی اعلی افسران کو بھی کورونا ہوا ہے..