Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, May 11, 2021

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عیدالفطر 13 مئی کو منائی جائے گی. ‏ ‏پر ‏ صغیر ‏میں ‏ جمعہ ‏کو ‏ عید ‏ ہوسکتی ‏ ہے ‏

ریاض :سعودی عرب /صدائے وقت /ذرائع / 11، مئی 2021. 
==============================
آج بروز منگل 11 مئی کے روز سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا ۔ اس لیئے بدھ ، 12 مئی کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آخری دن ہو گا ، اور عید الفطر جمعرات  13 مئی کو ہوگی ۔اس لیئے زیادہ امکان ہوجاتا ہے کہ ہندوستان میں جمعہ یعنی 14 مئی کو عید ہو گی.