Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, June 29, 2021

‎ڈاکٹر ‏ شہاب ‏الدین ‏ مرحوم ‏کی ‏یاد ‏میں ‏ سیوان ‏میں ‏ قائم ‏ ہوگا ‏100 ‏ بستر ‏کا ‏اسپتال ‏. ‏. ‏

سیوان.. بہار /صدائے وقت /ذرائع /29 جون 2021. 
==============================
اطلاع کے مطابق  ڈاکٹر شہاب الدین  کی یاد میں شہر سیوان میں ایک اسپتال قائم کرنے کا منصوبہ ان کے بیٹے اسامہ شہاب کے ذریعہ قائم کیا جائے گا. 
ڈاکٹر محمد شہاب الدین میموریل ہسپتال سیوان انجینئرنگ کالج کے قریب تعمیر کیا جائے گا ، یہ ہسپتال تقریبا 100 بستروں پر مشتمل ہوگا۔
 جس میں غریبوں کا خاص خیال رکھا جائے گا  ، اسپتال میں  فیس چارج بھی 50 یا 100 روپے رکھا جاسکتا ہے ، ، ، 
اسامہ شہاب کے اس فیصلے پر  ان کے والد کے چاہنے والوں نے مبارک باد پیش کی ہے 
واضح ہو کی ڈاکٹر شاب الدین آر جے ڈی کے قدآور لیڈر تھے. ایک معاملے میں وہ تہاڑ جیل میں قید تھے اسی دوران ان کو کورونا ہوا اور دین دیال اسپتال میں ان کی موت ہوگئی... ڈاکٹر شہاب الدین سیوان کے مقبول و ہر دلعزیز لیڈر تھے. ان کی موت کو لیکر مرکزی حکومت پر سوالیہ نشان دیگر سیاسی پارٹیوں نے کھڑا کیا تھا.