Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, June 5, 2021

تھانہ ‏ انچارج ‏ دیو ‏ گاؤں ‏کا ‏ تبادلہ ‏. ‏. ‏منجئے ‏ سنگھ ‏ بنائے ‏ گئے ‏نیے ‏ انچارج ‏

،اعظم گڑھ۔اتر پردیش /صدائے وقت /عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ /5 جون 2021. 
==============================
ایس پی اعظم گڑھ نے ضلع میں نظم و نسق کو آور مضبوط کرنے کے لئے دیر رات آٹھ ایس او کے تبادلے کر دیئے۔جس میں دیو گاؤں تھانہ انچارج سریندر پرتاپ سنگھ کو تھانہ انچارج مبارک پور،شکایت یونٹ سے منجے سنگھ کو دیو گاؤں تھانہ انچارج بنایا گیا۔
      نئے تھانہ انچارج دیو گاؤں منجئیے سنگھ. 

ایس پی سدھیر کمار سنگھ نے نظم و نسق کو آور مضبوط کرنے کے لئے ضرور یہ سارے تبادلے کیے اور برابر ضلع میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن پھر بھی کہیں نہ کہیں چوک ضرور ہو رہی ہے جس سے آئے دن قتل و چوری کی واردات ہوتی رہتی ہیں۔