Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, June 20, 2021

اجلاس ‏ عام ‏و ‏ اسلامی ‏ کوئز ‏ مقابلہ ‏. ‏. ‏ یکم ‏ جولائی ‏کو ‏. ‏

اعظم گڑھ۔اترپردیش / صدائے وقت /عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ. /21 جون 2021. 
==============================
لال گنج بلاک کے بسہی  اقبال پور گاؤں میں اجلاس عام اور اسلامی کوئز مقابلہ آئندہ یکم جولائی بروز جمعرات بعد نماز مغرب ہونے جا رہا ہے۔جس میں نظامت کے فرائض انجام دیں گے مولانا اعجاز قاسمی،صدارت ہوگی مفتی محمد عامر اعظمی کی،سرپرستی کے فرائض انجام دیں گے مولانا سلمان قاسمی۔مقرر خاص کے طور پر تشریف لا رہے ہیں حضرت مولانا مفتی محمد جاسم قاسمی صاحب،انکے علاوہ حافظ شہاب،حافظ موسیٰ، محمد ذکی،حافظ محمد عادل،حافظ محمد حبیب اعظمی بھی تشریف لا رہے ہیں۔
حافظ محمد عادل نے اس جلسہ میں زیادہ سے زیادہ تشریف لا نے کی اپیل کی ہے تاکہ جلسہ عام کامیاب ہو۔