*سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپی آج دوپہرڈھائی بجے93سال کی عمرمیں لمبی بیماری کےبعدایمس ہاسپٹل میں انتقال فرماگئے،ان کی موت پرملک بھرکےسیاسی وسماجی حلقوں میں غم کاماحول پیداہوگیاہے،بحثیت ہندوستانی وزیراعظم کےانہوں نےکئی مثالی کام کئےجسےکبہی فراموش نہیں کیاجاسکتاہے،ہمیشہ کیلے الوداع واجپی جی۔
صدائے وقت کی جانب سے اظہار تعزیت۔
ڈاکٹر شر ف الدین اعظمی۔
متفرق
Thursday, August 16, 2018
بریکنگ نیوز۔نہیں رہے سابق وزیر اعظم۔
Author Details
www.sadaewaqt.com