Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, August 21, 2018

عید الا ضحیٰ کی مبارک باد۔

اردو نیوز پورٹل صدائے وقت کی ٹیم، قلم کار۔تمام معاونین اور قارئین کی جانب سے تمام  عالم اسلام کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ تمام عبادات و قربانیوں کو قبول فرمائے نیز حج بیت الله  کے لئے پورے عالم اسلام سے جانے والے حجاج کرام کی عبادت وریاضت کو قبول فرمائے۔ آمین۔
ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔ایڈمن (مدیر) صدائے وقت۔