Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, August 7, 2018

ہندوستانی سیاست کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا۔


تحریر / ابونافع اعظمی
ابھی کل ہی ہندوستان ایک بڑے سیاستداں راجکمار دھون کے دیہانت سے غم و اندوہ کی کیفیت میں تھا کہ آج تامل نآڈو کے اسٹال وارٹ کرونا ندھی بھی 94 سال کی عمر میں آنجہانی ہوگئے ان کے جانے سے ہندوستانی سیاست کے ایک عہد کا خاتمہ ۂوگیا دوسال کے اندر جے لیتا کے دیہانت کے بعد ریاست تامل ناڈو کا خصوصا دوسرا بڑا سانحہ ہے ان دونوں کی جگہ  بھرنے کے لئے ان کے وارثوں کو کڑی محنت کرنے پڑے گی
کروناندھی تامل ناڈو سیاست اور فیلم کے ماہر ادا کار تھے سیکولر مزاج کے بزرگ سیاستداں 1969 سے حال تک پانچ مرتبہ چیف منسٹر رہے سب سے زیادہ چیف منسٹری ان کے حصے میں آئی ان کے جانے سے بھارتی سیاست میں جو خلا ہوا اسے پورا کرنا بہت مشکل ہے