Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, August 12, 2018

رویت ہلال۔

جامع مسجد دہلی کے شاہی امام اور کانپور کی رویت ہلال کمیٹی نے آج عدم رویت کا اعلان کردیا ہے. اور کہا کہ عید الاضحٰی 23 اگست کو ہوگی.

امارت شرعیہ پٹنہ بہار میں تحقیق چل رہی ہے.

گجرات میں چاند دیکھا گیا شہادت کی کاروائی چل رہی.
مجھے پہلے ہی خطرہ تھا کہیں عید الفطر کی طرح عید الاضحٰی کے بھی چاند میں اختلاف نہ ہوجائے.
سو وہی ہوا.
اللہ خیر کرے.
اور ملت اسلامیہ کے شیرازہ کو منتشر ہونے سے بچائے.
شیخ محمد خالد اعظمی