Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, September 16, 2018

اعظم گڑھ۔200 لیٹر ناجائز شراب برآمد۔


اعظم گڑھ ۔اتر پردیش ۔نمائندہ صدائے وقت۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
ایس پی اعظم گڑھ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق تھانہ بلریا گنج کے تحت موضع مدھنا پار میں پولیس و آبکاری ڈپارٹمنٹ کے اہل کاروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک ماروتی وین و ایک ٹیوبیل کے کمرے سے 200 لیٹر دیسی شراب و ناجائز طریقے سے شراب بنانے کے سامان و لیبل وغیرہ کو بر امد کیا۔اس کاروائی میں محکمہ آبکاری کے اہل کار کے علاوہ ایس پی دیہات۔سی او سگڑی و بلریا گنج تھانے کی فورس شامل رہی۔ناجائز شراب کے ساتھ ساتھ موقع سے 4 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔جن پر مختلف دفعات 255/272/273/420/467/468/471 کے علاوہ آبکاری کاپی رائٹ ایکٹ 51/63 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔