جون پور اتر پردیش۔ (نمائندہ صدائے وقت) ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
چندوک تھا نہ حلقہ کے امرونا گاؤں کی رہنے والی ایک خاتون سمیت ایک لڑکی کو سوتے وقت ڈس لیا دونوں کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں کے رہنے والے لوٹو رام کی اہلیہ وملا55 اورا س کی بھتیجی سندھیا 15 بنت منوج ساکن ریوسا تھانہ دیوگاؤں ضلع اعظم گڑھ ایک ہی چار پائی پر سوئی ہو ئی تھیں کہ رات میں سانپ نے دونوں کو ڈس لیا۔سانپ کو دیکھتے ہی اہل خانہ کے ہو ش اڑ گئے تو وہیں دونوں کی حالت نازک دیکھ کر علاج کے لئے لال گنج اعظم گڑھ لے جایا گیا جہاں دوران علاج دونوں کی مو ت ہو گئی۔
متفرق
Sunday, September 9, 2018
سانپ کے ڈسنے سے دو کی موت۔
Tags
مقامی#
Share This
About Sadaewaqt
مقامی
Labels:
مقامی
Author Details
www.sadaewaqt.com