Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, September 25, 2018

جونپور سڑک حادثہ،بائک سوار زخمی۔

جون پور اتر پردیش (نمائندہ) ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
شاہ گنج کوتوالی حلقہ کے کھٹہن روڈ واقع برہم بابا مندر کے نزدیک سڑک حادثہ میں مو ٹر سائیکل سوار نوجوان شدید طور پر زخمی ہو گیا۔موقع پر موجود لوگوں نے علاج کے لئے مردانہ اسپتال میں داخل کرا یا جہاں سے بہتر علاج کے لئے ڈاکٹروں نے ضلع اسپتال کے لئے منتقل کر دیا۔
اطلاع کے مطابق گزشتہ رات کھٹہن تھا نہ حلقہ کے کیرا ڈیہ گاؤں کا رہنے والا کوشلیندر یا دو 35 ولد چت بہال یاد و بائک سے گھر واپس جا رہا تھا کہ جیسے کھٹہن روڈ واقع مذکورہ مقام پر پہنچا تھا کہ سامنے سے آرہی گاڑی کی تیز لا ئٹ کی روشنی سے بے قابو ہو کر سڑ ک کنارے کھڑی ٹرک سے ٹکر ا جانے سے شدید طور پر زخمی ہو گیا۔موقع پرموجود لوگوں نے ایمبولنس کی مدد سے علاج کے لئے مردانہ اسپتال پہنچا یا جہاں سے بہتر علاج کے لئے ضلع اسپتال روانہ کر دیا گیا۔